×

آخر کار بادل برس پڑے،پاکستان کے کون کون سے شہروں میں بارش ہو رہی ہے،یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا،جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام ،راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا، کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش شروع۔۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو منگل کی درمیانی رات اسلام آباد میں بادل برسنے شروع ہوئے جبکہ خیبرپختونخوا ۔

گلگت بلتستان سمیت کئی علاقوں میں بھی بارش جاری ہے۔جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی شروع ہو چکی ہے۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

The post آخر کار بادل برس پڑے،پاکستان کے کون کون سے شہروں میں بارش ہو رہی ہے،یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا،جانیے تفصیل appeared first on Pakistan News Network.

اپنا تبصرہ بھیجیں