×

پشین کے علاقے میں دہشتگری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا – .

پشین (محمد قسیم کاکڑ) پشین کے علاقے میںدہشتگری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، بند روڈ پر نجی فلور مل کے قریب دس کلو گرام بم برآمد ہوا، ڈپٹی کمشنر اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے،ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشارہ کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موٹر سائیکل میں نصب دو بم کو ناکارہ بنادیا، انہوں نے بتایا کہ بم

موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس میں بارودی مواد میں بال بیرنگ اور ڈیٹونیٹرز وغیرہ شامل تھے۔

۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں