×

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ؟ جانئے 

کراچی (این این آئی )عالمی مارکیٹ میں 6ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1866ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔

گزشتہ روز پیر کو آلپاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک تولہ سونا 450روپے سستا ہو کر 1لاکھ12ہزار

850روپے اور دس گرام سونا 385روپے کی کمی سے 96ہزار 751روپے کا ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں