اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ 26 نومبرسے 24 دسمبرآن لائن کلاسز ہوں گی جبکہ 25 دسمبرسے 10
جنوری تک مکمل چھٹیاں ہوں گی اور11 جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے،وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاکہ 26
نومبرسے بچے گھر میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے،آن لائن اورہوم ورک کے ذریعے بچوں کو پڑھایا