×

وہ علامات جو آ پ کو دل کے دورے بچاسکتی ہیں

نیویارک(نیوزڈیسک )آئیےآپ کو چند ایسی علامات کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جن کے بارے میں علم ہونے پر آپ دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں یا احتیاطی تدابیر کرسکتے ہیں۔

ماہر امراض دل کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو سینے میں بھاری پن محسوس ہورہا ہے یا معدے کے اوپر والے حصے میںناقابل برداشت درد ہے، بائیں بازو میں درد ہے یا جبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہورہی ہے تو یہ دل کے دورے کی علامات ہو سکتی ہیں۔

اگر آپ کو ٹھنڈے پسینے آنے لگیں تو ایک منٹ ضائع کیے

بغیر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں