×

موبائل کے کچھ ذبردست کوڈذ

این این ایس نیوز !آج ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے ۔ مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔

اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میںمختلف کوڈ ہوتے ہیں ، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کے کام کرتے ہیں جبکہ کچھ مخصوص ماڈل کے لئے ہوتے ہیں ۔

یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈ کو جان سکتے ہیں جو آُ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد سے سکتے ہیں

آئی او ایس :31# یہ کوڈ آپ کےنمبر کو آوٹ گوئنگ کالز چھپانے میں مدد دیتا ہے ۔

#06#: یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کر تا ہے ۔
#30#: اس سے نمبر کی شناخت کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے ۔

#33: اس سے آوٹ گوئنگ کال کے ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے اس فنکشن کو ٹرن آف کرمے کے #3*pin * ڈائل کر نا ہو گا
#3370*: اس سے ای آر ایف کوڈنگ کو آن کیا جا سکتا ہے جو کہ رابطوں کے معیار کو بہتر بناتا ہے ۔

مگر بیٹری لائف ٹائم کم کرتا ہے ۔ اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جا سکتا ہے ۔ #50057672# اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سنٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں

اینڈرائیڈ فونز #31: یہ کوڈ آپ کے آؤٹ گوئنگ کالز کو چھپانے میں مدد دیتا ہے ۔

#06#* یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے ۔

##4636## اس کوڈ سے وائی فائی سنگل ، بیٹری یوز ایج اسٹٹیکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے ۔

##7780## اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی ۔
##8351## اس سے آپ گزشتہ 20 کال میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں ۔

##0011## یہ سام سنگ گیلکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے ۔
##4636## یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے

Bd

ٹاپ نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں