این این ایس نیوز :ہاتھوںکی لکیریںعلم نجوم والوںکے نزدیک آپ کی زندگی کے بارے میںبہت کچھ کہتی ہے . ان میںسے کچھ لکیریں زندگی کی مدت کچھ شادیوں کے بارے میں کچھ کامیابوں کے بارے میں ہوتی ہے . ایک ایسی لکیر بھی ہے جو کہ علم النجوم کے ماہرین کے مطابق صرف خوش قسمت لوگوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے
. ہمارے انگوٹھے کی نیچے ایک لکیر موجود ہوتی ہے جسے ماہر نجوم عمریا لائف لائن کانام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔
یہ لکیر بہت ہی کم افراد کے ہاتھوں میں پائی جاتی ہے اور اس کی موجودگی انتہائی خوش بختی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ بہت خوش قسمت سمجھے جاتے ہیں
اوراگر یہ کسی حادثے کا شکار ہوجائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں۔
انہیں پیسے کی کمی نہیں ہوتی .
یہ تو ایک نکتہ نظر ہیںجب کہ دوسرا نکتہ نظر اسلام کا ہے ، حدیثمبارکہ کا مفہوم ہے
کہ جو شخص اپنا ہاتھ کسی نجومی کو دکھاتا ہے تو وہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے اور قرآن میں بھی اس کو شیطانی علم کہا جاتا
ہےا ور ہم خود بھی دیکھتے ہیںکہ خود کو ماہر نجوم کہنے والوںکی اپنی زندگی خراب حال میںہوتی ہے اور ان کو خود بھی
نہیںپتا ہوتا کہ ان کے ساتھ کیا ہونےوالا ہے اس لئے جی جان سے محنت کریںاور صبر کا دامن تھام کر لگے رہیںان شاء
اللہ تمام کامیابیاں نصیب ہونگی