×

قبر سے خون – Cpechotels DealCpechotels Deal

برازیل کے ایک قبر ستان میں قبر سے بہتے تازہ خون نے سنسنی اور خوف وہراس پھیلا دیا .تفصیلات کے مطابق ایک برازیلی خاندان اپنے عزیز کی قبر کی دیکھ بھال کے سلسلے میں قبرستان پہنچا توانہوں نے دیکھا کہ انکے عزیز کی قبر سے تازہ خونبہہ رہا ہے .

یہ دیکھ کر وہ خاندان انتہائی خوفزدہ ہوا کہ قبر میں ایک تازہ لاشپڑی ہوئی ہے .لاشخون سے آ لودہ ہے .یہ دیکھ کربرازیلی خاندان وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا اور انہو ں نے قریبی پولیس کو اطلاع دی .

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشقبضے میں لے لی اور لاشکو ہسپتال منتقل کر دیا .
..

Bd ٹاپ نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں